لاہور (سپیشل رپورٹر ) پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد روح العالم صدیق نے کہا ہے کہ پاکستان بنگلہ دیش کا ایک اہم تجارتی شراکت دار ہے، پاکستانی تاجروں کے لیے ویزا کے اجرا کا طریقہ کار آسان بنانے کے لیے کام جاری ہے تاکہ وہ باآسانی بنگلہ دیش کا دورہ کرسکیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ لاہور چیمبر کے صدر میاں نعمان کبیر نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا جبکہ نائب صدر حارث عتیق اور بنگلہ دیش کے اعزازی قونصل جنرل قاضی ہمایوں فرید ،امجد علی جاوا،میاں زاہد جاوید احمد ، محمد ندیم ملک، سلیم اصغر بھٹی، علی افضل، مردان علی زیدی اور شمیم اختر بھی اجلاس میں موجود تھے۔
لاہوروزیر بلدیات ابراہیم حسن مراد نے ہدایت کی ہے کہ مستقبل کی ترقیاتی ضروریات کے پیش نظر پنجاب کے 11 اضلاع کے...
لاہورقائمقام صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب رانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ اداروں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کیے بغیر...
لاہورکارکنوں کی رہائی کے حوالے سے لیگل کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ لیگل ایڈ کمیٹی کے کنوینر میاں محمود الرشید نے...
لاہورلیڈی ولنگڈن ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر کی ہلاکت کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کی اپیل پر آوٹ ڈور...
لاہوردی یونیورسٹی آف لاہور اور چھائوں فائونڈیشن نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے ساتھ دو ایم او یو سائن...
لاہور شاہدرہ پولیس نے پشاور سے پتنگ بازی کا سامان منگوا کر فروخت کرنے والے ملزم عمر کو گرفتار کر لیا۔ 400...
لا ہو ر گلبرگ کے علاقہ احمد مبین شہید انڈرپاس کی چھت سے ٹرک سوار ٹکرا کر 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ۔
لاہور سپیشل آپریشن سیل کی ٹیم نے شوٹر عبدالجبار کو گرفتار کرلیا۔ملزم کے خلاف مختلف تھانوں میں 6 سے زائد...