سری لنکن شہری کی میت لاہورمنتقل،کل کولمبو بھیجی جائے گی

05 دسمبر ، 2021

لاہور(کرائم رپورٹر )سیالکوٹ میں مرنے والے سری لنکن شہری کی میت لاہور کے نجی ہسپتال میں منتقل کر دی گئی جسے انتظامات کے بعد کل کولمبو بھیجی جائے گی ،بیرون ملک روانگی سے قبل لاش ہسپتال کے سرد خانہ میں رہے گی۔