راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹر سے) پنجاب میں دفعہ 144نافذ، فیڈ ملوں کو 1ماہ کیلئے گندم کے استعمال سے روک دیا گیا،گندم کی زیادہ سے زیادہ فی من قیمت 3ہزار روپے مقرر، 10 کلو آٹےکا تھیلا 905 اور20 کلو تھیلے کی قیمت 1810 روپے مقرر، 100گرام پتیری روٹی 14روپے کی ہوگی ،اشیائے ضروریہ نقل و حرکت ایکٹ میں ترمیم ،گندم کے ساتھ آٹا کا لفظ شامل،زرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے سیلاب کی تباو کاریوں کے باعث گندم و آٹے کی عوام کو فراہمی یقینی بنانے کیلئے منصوبہ بندی کرلی ، بحران سے بچنے کیلئےپنجاب حکومت نے دفعہ 144کے تحت فیڈ ملوں کو فیڈ کی تیاری میں گندم کے استعمال پر ایک ماہ کیلئے روک دیا ،نوٹیفیکشن جاری ، قبل ازیں پنجاب حکومت نے آٹے کے تھیلوں اور روٹی کی قیمت کا بھی نوٹیفکیشن جاری کیا ۔
مری وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے درمیان مری میں...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اور روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہاہے کہ جب تک غربت، ناانصافی اور عدم مساوات دنیا میں ہیں، تب تک کوئی...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے اورجسٹس محمد علی مظہر...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی غیر متزلزل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی...
کراچی میئرنیویارک ظہران ممدانی کا کہنا ہے نیتن یاہو کا اصل مقام ہیگ ہے، ستمبر میں گرفتاری کا امکان برقرار،...
مظفر آباد آزاد کشمیر کے آئی جی پی کا ’ریاست مخالف عناصر‘ سے مذاکرات کا مطالبہ مسترد، پولیس اہلکاروں کے...