کابل(اے ایف پی) مشرقی افغانستان میں آنے والے طاقتور زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 2,200 سے تجاوز کر گئی،جبکہ 3500سےزائد افراد زخمی ہیں۔۔عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا کہ مقامی طبی سہولتیں انتہائی دباؤ میں ہیں، زخمیوں کے لیے ادویات، آلات اور عملے کی شدید کمی ہے۔ ادارے نے ادویات، موبائل ہیلتھ سروسز کو وسعت دینے اور سامان کی تقسیم کے لیے 4 ملین ڈالر کی فوری اپیل کی ہے۔ طالبان حکومت کے مطابق6.0 شدت کے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی بڑی تعداد کنڑ صوبے سے تعلق رکھتی ہے۔
مری وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے درمیان مری میں...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اور روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہاہے کہ جب تک غربت، ناانصافی اور عدم مساوات دنیا میں ہیں، تب تک کوئی...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے اورجسٹس محمد علی مظہر...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی غیر متزلزل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی...
کراچی میئرنیویارک ظہران ممدانی کا کہنا ہے نیتن یاہو کا اصل مقام ہیگ ہے، ستمبر میں گرفتاری کا امکان برقرار،...
مظفر آباد آزاد کشمیر کے آئی جی پی کا ’ریاست مخالف عناصر‘ سے مذاکرات کا مطالبہ مسترد، پولیس اہلکاروں کے...