نیویارک (عظیم ایم میاں) نیویارک کے میئر ایرک ایڈمز کی سرکاری رہائش گاہ ’’گریسی مینشن‘‘ میں پاکستان کے ثقافتی ورثہ اور ملٹی کلچرل نیویارک کی تاریخ میں پاکستانی کمیونٹی کے کردار کے اعتراف میں پاکستان ہیریٹیج کی تقریب منعقد ہوئی جس میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر اور نیویارک میں پاکستان کے قونصل جنرل بھی شریک ہوئے۔ گریسی مینشن کی 100؍ سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی ہیریٹیج (ورثہ) کے عنوان سے ہونےو الی اس رنگا رنگ تقریب کے میزبان میئر ایرک ایڈمز نے خطاب کرتے ہوئے نیویارک کی پاکستانی کمیونٹی کے مفید کردار اور ثقافتی و رثہ کی تعریف کرتے ہوئے نیویارک پولیس کے پاکستانی نژاد افسروں اور ان کی تنظیم ’’پاکستانی امریکن لاء انفورسمنٹ سوسائٹی‘‘ (P.A.L.S) کی خدمات کو سراہا۔
مری وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے درمیان مری میں...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اور روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہاہے کہ جب تک غربت، ناانصافی اور عدم مساوات دنیا میں ہیں، تب تک کوئی...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے اورجسٹس محمد علی مظہر...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی غیر متزلزل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی...
کراچی میئرنیویارک ظہران ممدانی کا کہنا ہے نیتن یاہو کا اصل مقام ہیگ ہے، ستمبر میں گرفتاری کا امکان برقرار،...
مظفر آباد آزاد کشمیر کے آئی جی پی کا ’ریاست مخالف عناصر‘ سے مذاکرات کا مطالبہ مسترد، پولیس اہلکاروں کے...