لاہور(آصف محمود بٹ ) سندھ میں متوقع سیلاب کے پیش نظر برطانیہ نے فوری اقدامات کرتے ہوئے مزید 1.2 ملین پاؤنڈز (45 کروڑ 40 لاکھ روپے) کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہےبرطانوی ہائی کمشنر مس جین میریٹ( سی ایم جی، او بی ای )نے اس موقع پر کہا کہ سندھ کے پاس تیاری کیلئے محدود وقت، سب سے بڑھ کر انسانی جانیں بچائی جا سکتی ہیں ۔برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق یہ نئی رقم غیر سرکاری تنظیموں کے ذریعے سندھ میں خرچ کی جائے گی 4 لاکھ سے زائد افراد براہِ راست فائدہ اٹھائینگے جس کا مقصد ابتدائی انتباہی نظام، کمیونٹی انخلا، کمزور و نادار گھرانوں کی نشاندہی، ضروری سامان کی پیشگی ترسیل، مویشیوں کے تحفظ اور محفوظ انخلائی مراکز کی تیاری ہے۔
مری وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے درمیان مری میں...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اور روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہاہے کہ جب تک غربت، ناانصافی اور عدم مساوات دنیا میں ہیں، تب تک کوئی...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے اورجسٹس محمد علی مظہر...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی غیر متزلزل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی...
کراچی میئرنیویارک ظہران ممدانی کا کہنا ہے نیتن یاہو کا اصل مقام ہیگ ہے، ستمبر میں گرفتاری کا امکان برقرار،...
مظفر آباد آزاد کشمیر کے آئی جی پی کا ’ریاست مخالف عناصر‘ سے مذاکرات کا مطالبہ مسترد، پولیس اہلکاروں کے...