اسلام آباد(خالد مصطفیٰ) وزیرِاعظم شہباز شریف نے ٹریڈ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیشن (TDRC) کے پانچ اراکین کو تین سالہ مدت کے لیے کنٹریکٹ پر تعینات کر دیا ہے، جس کے بعد طویل عرصے سے غیر فعال یہ ادارہ اب مکمل طور پر فعال ہو سکے گا۔سرکاری نوٹیفکیشنز کے مطابق یہ تقرریاں وزیرِاعظم نے 22 اگست 2025 کو وزارتِ تجارت کے تحت کام کرنے والی ٹریڈ ڈسپیوٹ ریزولوشن آرگنائزیشن (TDRO) کے فریم ورک کے تحت منظور کیں۔ کمیشن کا بنیادی کام تجارتی تنازعات کے اُس بڑے بوجھ کا فیصلہ کرنا ہے جو برسوں سے کسی فعال فورم کی غیر موجودگی کے باعث التوا میں پڑے تھے۔نئے مقرر کیے گئے اراکین کو MP-I اسکیل پر تعینات کیا گیا ہے۔
مری وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے درمیان مری میں...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اور روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہاہے کہ جب تک غربت، ناانصافی اور عدم مساوات دنیا میں ہیں، تب تک کوئی...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے اورجسٹس محمد علی مظہر...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی غیر متزلزل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی...
کراچی میئرنیویارک ظہران ممدانی کا کہنا ہے نیتن یاہو کا اصل مقام ہیگ ہے، ستمبر میں گرفتاری کا امکان برقرار،...
مظفر آباد آزاد کشمیر کے آئی جی پی کا ’ریاست مخالف عناصر‘ سے مذاکرات کا مطالبہ مسترد، پولیس اہلکاروں کے...