اسلام آباد (طاہر خلیل)ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 44 لاکھ 28 ہزار سے تجاوز کرگئی ، جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 21 لاکھ 24 ہزار سے متجاوز اور خواتین ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 23 لاکھ 4 ہزار سے زائد ہے،خواتین اور مرد ووٹرز تعداد میں تناسب 13 فیصد سے کم ہو کر 7 فیصد رہ گیا ۔الیکشن کمیشن(ای سی پی) کے اقدامات اور خواتین کے ووٹوں کے اندراج کی مہم کے نتیجے میں 2018 کے عام انتخابات میں ووٹر فہرستوں میں خواتین اور مردوں کا 11.78 فیصد جنڈر گیپ 2025 میں کم ہوکر 7فیصد تک رہ گیا ۔ای سی پی ذرائع کے مطابق پنجاب میں مرد ووٹرز کی تعداد 4 کروڑ 7 لاکھ جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 3 کروڑ 58 لاکھ 62 ہزار سے زائد ہے۔
مری وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے درمیان مری میں...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اور روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہاہے کہ جب تک غربت، ناانصافی اور عدم مساوات دنیا میں ہیں، تب تک کوئی...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے اورجسٹس محمد علی مظہر...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی غیر متزلزل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی...
کراچی میئرنیویارک ظہران ممدانی کا کہنا ہے نیتن یاہو کا اصل مقام ہیگ ہے، ستمبر میں گرفتاری کا امکان برقرار،...
مظفر آباد آزاد کشمیر کے آئی جی پی کا ’ریاست مخالف عناصر‘ سے مذاکرات کا مطالبہ مسترد، پولیس اہلکاروں کے...