اسلام آ باد (رانا غلام قادر )حکومتی دعوے، درآمد کی اجازت کے باوجود چینی کی قیمت کم نہ ہوسکی، کراچی کے شہری سب سے مہنگی چینی 195 روپے فی کلو خریدنے پر مجبور،اوسط قیمت 23 پیسے کمی بعد 181 روپے 36 پیسے فی کلو پر آگئی ۔ چینی کی درآمد کی اجازت کے باوجود ملک میں چینی کی اوسط قیمت سرکاری نرخ سے بدستور زیادہ ہے،چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 195 روپےفی کلو پر برقرار ہے، جبکہ کراچی کے شہری سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے۔
پشاورخیبر پختونخوا کے سیاحتی علاقے کالام میں گلیشیئر پھٹنے کے واقعے میں ایک شخص لاپتہ جبکہ 6افراد زخمی ہو گئے...
کراچی لیاری میراں ناکہ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے رینجرز کا جوان جاں بحق ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق چاکیواڑہ...
اسلام آباد حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ نوٹیفکیشن کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے،...
کراچی قائد آباد میں 23 جون کو اغواء کے بعد بے دردی سے سے کئے جانے والےمعصوم کلثوم کے قتل کا معمہ حل کرلیا گیا...
کوئٹہ سانحہ زِیارت میں شہید ہونے والے7پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ہفتہ کو کوئٹہ کے ایوب سٹیڈیم میں ادا کر دی...
کراچی مشیر وزیر خزانہ خرم شہزادنے کہا ہے کہ ڈی ریگولیشن ہونی چاہئے یہی بنیادی اصول ہے،سپلائر اور صارف دونوں...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ میڈیا کے مطابق جسٹس محمد...
اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں عمر ایوب خان کو اشتہاری قرار دے دیا...