ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ ڈی ایچ اے کے علاقہ فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا گیا مقتول ملک عدیل چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کے سیکرٹری ملک نصیر احمد کا بیٹا تھا پولیس نے قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا پولیس کو اطلاع ملی کہ تین نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان پر فائرنگ کر دی اطلاع پر پولیس نفری موقع پر پہنچی تو ملک عدیل کے سر میں گولی لگی ہوئی جبکہ رپیٹر ڈیڈ باڈی کے ساتھ پڑا ہوا تھا پولیس کے مطابق معاملہ مشکوک لگتا ہے۔
لاہور ایف بی آر نے جوتوں کی سپلائی پر سیلز ٹیکس کے نفاذ کا طریقہ کار واضح کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب سیلز...
کراچی تجزیہ کاروں سہیل وڑائچ ، محمل سرفراز، عمر چیمہ اور سلیم صافی نے کہا کہ نہ رانا ثناء اللہ کا بیان ٹھیک ہے...
کراچی کراچی میں سرکاری بس کی ٹکر سے مستقل معذور ہونے والے شہری کو 34 سال بعد انصاف مل گیا۔ کراچی کی ضلعی عدالت...
واشنگٹن مسلمز آف امریکہ کے بانی ڈاکٹر ساجد تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں ایسے بہت لوگ ہیں جو دلوں...
ریاض عمرہ زائرین کے لئے خوشخبری، سعودی عرب نے 19جولائی سےایک سالہ ملٹی پل ویزے جاری کرنے کا عمل شروع کر دیا...
کراچی یورپی یونین نے چینی کمپنی علی بابا کے ذیلی ادارے علی ایکسپریس کو جعلی مصنوعات کی روک تھام میں ناکامی...
کراچی ٹرمپ کا قطری تحفے میں ملنے والے ایئر فورس ون کی مزید اپ گریڈیشن کا اعلان، سکیورٹی خدشات پر طیارہ جدید...
اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو قانون کے تحت یاد دہانی کر ائی ہے کہ...