شارجہ(سبط عارف)دبئی کی آبادی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور چار ملین کا ہندسہ عبور کرگئی یعنی اب دبئی میں چالیس لاکھ افراد مستقل طور پر رہائشی ہوچکے ہیں ۔دبئی کے ڈیٹا اینڈ اسٹیٹکس اسٹیبلشمنٹ کے اعداد و شمار کے مطابق 2011 میں یہ آبادی دو ملین تھی جو 14 سال میں دگنی ہوگئی۔اعداد و شمار کے مطابق 1975 میں دبئی کی آبادی صرف 1 لاکھ 87 ہزار تھی۔ 2002 میں ایک ملین یعنی دس لاکھ نفوس پر مشتمل تھی ۔
کراچی ایئر ٹریفک سسٹم کی خرابی ٹھیک ہونے کے باوجود برطانیہ میں 8 ویں روز منگل کی رات 8 بجے تک 2000 پروازیں متاثر...
انقرہ ترکیہ نے موبائل نظام سے فضائی دفاعی میزائل کا پہلی بار تجربہ کرلیا۔ ترکش کمپنی نے متحرک فضائی ہدف...
کراچی امریکی عدالت نے غیرملکی طلبہ و صحافیوں پرٹرمپ کی نئی پابندی روک دی۔ ہوم لینڈ سیکورٹی کا جواز انتہائی...
اسلام آباد چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہجرت کو محض سلامتی کے تناظر میں نہیں دیکھا جانا...
کراچی موسمی خرابی پر کراچی سے اسلام آباد پہنچی پرواز پی کے 300 کو پشاور ایئرپورٹ پر اتارا گیا۔ جبکہ ملک بھر کی...
دبئی دبئی ایئرپورٹ پر اماراتی شہری کا پاسپورٹ صرف 8 منٹ میں تجدید کردیا گیا۔ شہری کو سفر سے کچھ دیر قبل معلوم...
ابوظبی 35ویں ابوظبی انٹرنیشنل بک فیئر 2026 میں پاکستان پویلین کا افتتاح پاکستانی سفیر شفقت علی خان نے کیا۔چھ...
کراچی چین میں گدھے کے گوشت اور کھال کی طلب سے پاکستان میں نیا کاروبار، بلوچستان کے خشک علاقوں میں چینی ڈیمانڈ...