بیجنگ(شِنہوا)چین نےیوم فتح کی تقریبات کے متعلق یورپی یونین عہدیدار کے بیانات مسترد کردئیے۔چین کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ ایک یورپی عہدیدار کےبیانات شدید نظریاتی تعصب پر مبنی، بنیادی تاریخی شعور سے عاری اور واضح طور پر تصادم اور دشمنی کو ہوا دینے والے ہیں۔
ملتان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں 31 اگست سے 3 ستمبر تک منعقد ہونے والی بین...
اسلام آباد حکومت سندھ نے اپنے کاشتکاروں سے گندم یکم اپیریل 2026 سے خرینے کا فیصلہ کیا ہے ،گزشتہ تین ہفتوں میں...
کراچی سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستان کا بڑا معاشی چیلنج پالیسی کا تسلسل ہے۔...
کراچی ایران جنگ کے اثرات، بھارت دوگنی قیمت پر 25لاکھ ٹن یوریا درآمد کرے گا،بھارت کی جانب سے بڑی خریداری...
واشنگٹنامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے دوران قابلِ اعتماد خلیجی ممالک کی مالی امداد یا...
پشاورخیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے بیگو خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی امن کمیٹی کے 2ارکان...
بنوں ڈیوٹی سے گھر جانے والا پولیس اہلکار عطاء الرحمن ولد مشراف سکنہ ڈھیری سیدان ممش خیل اپنے گاؤں میں...
گڑھ مہاراجہ پولیس اور ملٹری انٹیلی جنس نے مشترکہ کارروائی کے دوران کچہ ایریا کے انتہائی مطلوب بد نام زمانہ...