اسلام آباد (مہتاب حیدر)ایف بی آر کئی سال بعد ٹیکس ڈائریکٹری دوبارہ شائع کرے گا، چیئرمین ایف بی آر نے تصدیق کی ہے کہ وہ اس سلسلے میں اگلے ہفتے تک وفاقی حکومت سے اجازت طلب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کئی سال کے وقفے کے بعد پارلیمنٹیرینز اور تمام فائلرز کی ٹیکس ڈائریکٹری دوبارہ شائع کرنے پر غور کر رہا ہے۔ٹیکس ڈائریکٹری کی اشاعت تین سال کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع کی جا سکتی ہے، کیونکہ آخری بار ایف بی آر نے جنوری 2022 میں ٹیکس سال 2019 کی ڈائریکٹری شائع کی تھی۔ ایف بی آر کے چیئرمین، راشد محمود لنگڑیال نے جمعہ کو رابطہ کرنے پر تصدیق کی کہ وہ اس سلسلے میں آئندہ ہفتے تک وفاقی حکومت سے اجازت طلب کریں گے۔ ایف بی آر کے تحت تجویز کردہ اور عملدرآمد شدہ ٹرانسفورمیشن پلان کے تحت، ٹیکس مشینری نے ممکنہ طور پر حالیہ برسوں میں پہلی بار آئی ایم ایف کو قائل کیا ہے کہ تقریباً 400 ارب روپے نفاذی اقدامات کے ذریعے حاصل کیے جائیں۔
کراچی امن معاہدے کیلئے ایران کی منجمد اثاثوں تک فوری رسائی کی شرط رکھی ہے جس نے صدر ٹرمپ کو مشکل میں ڈال دیا...
کراچی ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی...
اسلام آباد کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد، وزیراعظم آفس کے مطابق تمام وزارتوں اور ڈویژن سے تفصیلی رپورٹ مانگ...
انصار عباسیاسلام آباد ....: وزیراعظم شہباز شریف نے پلاننگ کمیشن کو ہدایت دی ہے کہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری ...
واشنگٹن امریکی وزیرِ توانائی کرس رائٹ نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ایران تنازع کیساتھ جوڑتے...
کراچی آبنائے ہرمز کی بندش سے سب سے زیادہ فائدہ امریکی کمپنیوں کو ہوا، ایگور سیچن؛ آبنائے ہرمز بند ہو گئی تو...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے سویڈن کی حکومت اور عوام کو ان کے قومی دن پر مبارکباد کا پیغام بھی...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف کا تحفظ خوراک کے عالمی دن پر اپنےپیغام میں کہاہے کہ غیر محفوظ خوراک سے...