بلاول بھٹو زرداری کی کل ملتان آمد متوقع سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

06 ستمبر ، 2025

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کل ملتان آمد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وہ ملتان ڈویژن کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور سیلاب زدگان سے ملاقات کرکے ان کے مسائل سنیں گے۔