اسلام آباد(رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے قومی ریلوے انفراسٹرکچر کے کمرشل استعمال کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ریلوے لائنز پر نجی آپریٹرز کو سروسز فراہم کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ا س مقصد کیلئے پاکستان ریلوے کی منتقلی ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔تر میمی بل کے تحت نجی آپریٹرز کو معاہدوں کے ذریعے پاکستان ریلوے نیٹ ورک کے استعمال کی اجازت دی جائے گی۔معاہدوں کے ذریعے مقامی اور غیر ملکی ریلوے آپریٹرز کو پاکستان ریلوے ٹریکس کےاستعمال کی اجازت دی جائے گی۔
کراچی امن معاہدے کیلئے ایران کی منجمد اثاثوں تک فوری رسائی کی شرط رکھی ہے جس نے صدر ٹرمپ کو مشکل میں ڈال دیا...
کراچی ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی...
اسلام آباد کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد، وزیراعظم آفس کے مطابق تمام وزارتوں اور ڈویژن سے تفصیلی رپورٹ مانگ...
انصار عباسیاسلام آباد ....: وزیراعظم شہباز شریف نے پلاننگ کمیشن کو ہدایت دی ہے کہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری ...
واشنگٹن امریکی وزیرِ توانائی کرس رائٹ نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ایران تنازع کیساتھ جوڑتے...
کراچی آبنائے ہرمز کی بندش سے سب سے زیادہ فائدہ امریکی کمپنیوں کو ہوا، ایگور سیچن؛ آبنائے ہرمز بند ہو گئی تو...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے سویڈن کی حکومت اور عوام کو ان کے قومی دن پر مبارکباد کا پیغام بھی...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف کا تحفظ خوراک کے عالمی دن پر اپنےپیغام میں کہاہے کہ غیر محفوظ خوراک سے...