اسلام آباد ( رانا غلام قادر )وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلے ،ڈپٹی سیکرٹری وزارت ہا ئوسنگ وتعمیرات اور سیکر ٹیریٹگروپ کے گریڈ انیس کے افسرنجیب اکرم کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن تعینات کیا گیا ۔ ڈپٹی سیکرٹری وزارت پار لیمانی امور اور پوسٹل گروپ کے گریڈ انیس کے افسر ذ اکر اللہ کو تبدیل کرکے ان کی خدمات ان کے محکمے پوسٹ آفس کو واپس کردی گئی ہیں۔سر کاری ٹی وی کے پروڈیوسر حفیظ اللہ کی گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن پربطور پی آر او تعیناتی میں ایک سال کی توسیع کی گئی ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان تقرر و تبادلوں کے نو ٹیفیکیشن جا ری کردیے ہیں۔
ابوظبی ابوظبی میں تعینات اسرائیلی وزیراعظم کے انتہائی قریبی دوست اور اسرائیلی سفیر یوسی شیلی نے کہا ہے کہ...
اسلام آبادپٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں...
کراچی اہم سعودی آئل پائپ لائن بندش، عالمی تیل بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ، مرمت میں تین سے پانچ ہفتے لگنے...
کراچی رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا ہے کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اس لئے پورے پنجاب...
اسلام آباد ریٹیلرز کیلئے آسان ٹیکس اسکیم: اب تک صرف 181 سادہ ریٹرنز موصول، ایک کروڑ اسی لاکھ روپے جمع؛ 5 ہزار...
لاہور قومی سائبر سیکیورٹی کیلئے حتمی ایکشن پلان تیار، نیشنل ایمرجنسی کمپیوٹر ٹیم سمیت 5 ترجیحات تیار۔سائبر...
اسلام آباد پاکستان نے اپنے جوہری توانائی پروگرام کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے چشمہ یونٹ-5 کے...
اسلام آبادوفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے منگل کو کہا ہے کہ بروقت ایندھن کے انتظام سے...