ملتان (جنگ نیوز،سٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج ملتان پہنچے۔ ان کے ہمراہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید اویس قادر شاہ بھی موجود تھے۔ ملتان ایئرپورٹ پر چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بلاول بھٹو زرداری کا پُرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر سینیٹر رانا محمود الحسن، ایم این اے سید عبدالقادر گیلانی، ایم این اے سید علی قاسم گیلانی، ایم این اے سید علی موسیٰ گیلانی اور دیگر رہنما بھی شریک تھے۔ ایم پی اے رانا اقبال سراج، بیرسٹر مدثر شاہ، خواجہ رضوان عالم، راؤ ساجد، عبدالقادر شاہین اور رانا طاہر شبیر سمیت اہم شخصیات بھی ایئرپورٹ پر موجود تھیں ۔
اسلام آ باد خطےمیں کشیدگی اور غیریقینی صورتحال کے باوجودرواں مالی سال کے کےابتدائی دو ماہ کے دوران پاکستان...
کراچیصارفین کا ڈیجیٹل ڈیٹا خاموشی سے بڑے پیمانے پر جمع کیے جانے کا انکشاف، براؤزنگ ہسٹری، لوکیشن اور...
کراچیتفریحی فلٹر یا ڈیٹا رسک؟ AI ٹرینڈ پر پرائیویسی خدشات بڑھ گئے، فلٹر چہرے کی مکمل بایومیٹرک اسکیننگ،کلک سے...
اسلام آباد 11.8 ملین گاڑیوں کے صارفین کیلئے 75 ارب روپے کے فیول ریلیف پیکیج کی تجویز، موٹر سائیکل، رکشہ صارفین...
اسلام آباد وزیراعظم کی خصوصی ریلیف اسکیم،موٹر سائیکل، رکشہ، چنگچی اور 800 سی سی تک کی گاڑی مالکان کو فی لیٹر...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بروقت فرسٹ ایڈ قیمتی انسانی جان بچانے کے لئے بہت اہمیت کی...
اسلام آباد فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت اسٹیل میلٹرز، اسٹیل ری رولرز اور کمپوزٹ یونٹس سے ٹیکس بجلی کے فی یونٹ...
اسلام آ باد پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستانی ہائی کمشنر عمران...