اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی شہید

05 دسمبر ، 2021

یروشلم (اے ایف پی) اسرائیلی سیکورٹی فورسز نےیروشلم اولڈ سٹی کے باہر ایک فلسطینی کو فائرنگ سے شہیدکر دیا ۔اسرائیلی سکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی کو اسرائیلی شہری پر چاقو حملہ کی کوشش کے بعد نشانہ بنایا ۔