اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی حکومت کی جانب سے بیرون ملک سےمزید چینی منگوانے کے اقدامات جاری ہیں۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان مزیدچینی کی درآمد کے لیےٹینڈرآج برو زپیر کھولے گا۔حکو متی ذ رائع کے مطا بق ٹی سی پی نے8 ستمبرتک ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیےبولیاں طلب کررکھی ہیں۔چینی کی درآمد کے لیے25ہزار ٹن سے کم کی بولیاں منظورنہیں کی جائیں گی۔اس سے قبل ٹی سی پی نے2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کے لیے ٹینڈر21اگست کو کھولا تھا۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کوٹینڈرمیں6بولیاں موصول ہوئیں تھیں۔ٹی سی پی کوٹینڈر کےتحت کم سے کم بولی560ڈالرزفی میٹرک ٹن ملی تھی۔
کراچی روشنیوں کا شہر ایک مرتبہ پھر میوزیکل کنسرٹس کا مرکز بن گیا۔استاد راحت فتح علی خان کے کنسرٹ کی کامیابی...
اسلام آ باد پاکستانیوں نے ایک سال میں کتنے موبائل فون درآمد کئے ؟،اعدادو شمار سامنے آگئے، پاکستان نےمالی...
لاہور سول سروسز اکیڈمی میں تربیت کا نیا ماڈل، افسران کیلئے تحقیقی ادارہ جاتی اٹیچمنٹ پروگرام شروع۔ شواہد پر...
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نےافواجِ پاکستان کیخلاف بیان پر مولانا فضل الرحمٰن سے معافی کا...
کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےیومِ الحاقِ پاکستان پراپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کے...
اسلام آباد پی ٹی آئی کو بچانے اور قبضہ گروپ سے آزادی کیلئےپی ٹی آئی کے بانی و نظریاتی کارکنوں نےتجدید...
ریاض سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے کہا ہے کہ رواں عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک عمرہ زائرین کی تعداد میں 22.5فیصد اضافہ...
اسلام آباد پاکستان میں فائیو جی نیٹ ورک کی تیاریوں نے غیر معمولی رفتار اختیار کر لی ہے۔ پاکستان ٹیلی...