اقوام متحدہ( عظیم ایم میاں)اقوام متحدہ کی جانب سے جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے والے سربراہان مملکت اور سر براہان حکومت کے بارے میں جاری کردہ نئی عارضی فہرست کے مطابق مودی کی جگہ بھارتی وزیرخارجہ جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے وزیر اعظم شہباز شریف 26 ستمبر کی صبح دوسرے مقرر ہونگے جبکہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہوپہلے اور چین کے وزیر اعظم اس روز خطاب کرنے والے تیسرے مقرر ہونگے۔ برطانیہ کے وزیراعظم پانچویں مقرر ہونگے۔خدشہ تھا جنرل اسمبلی پاکستان اور بھارت کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کا مرکز نہ بن جائے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے جنرل اسمبلی سے خطاب کا اب کوئی پروگرام نہیں۔
اسلام آباد 10 کروڑ روپے سے زائد بینک لین دین کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کرنا لازمی قرار ۔بینک اکاؤنٹس کے...
اسلام آباد پاکستان ریلویز میں 18ارب روپے کا بڑا مالیاتی تضاد بے نقاب، ریلوے میں 7 سال کے دوران شدید غفلت،...
اسلام آباد ریفائنری پالیسی میں 6 نئی شقیں شامل کرنیکی تجویز، 6 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی راہ ہموار، پیٹرولیم...
کراچی امریکی سینیٹر لنزسے گراہم مختصر علالت کے بعد 71برس کی عمر میں انتقال کرگئے ،امریکی اسٹبلشمنٹ میں...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اتوار کے روز وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ سے ٹیلیفونک...
دوحہ، اسلام آباد قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ شیخ حمد بن خلیفہ...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت کے اظہار...
بونیر بونیرکے علاقہ طوطالئی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی پولیس کے سب انسپکٹرشہیدہوگئے۔ جبکہ حملہ...