اسلام آباد ( محمد صالح ظافر) معلوم ہوا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کے لئے اپنے ملک میں جہاں مشکلات بہت بڑھ گئی ہیں وہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عالمی ذرائع ابلاغ کا سامنا کرنے سے بچنا چاہتے تھے انہیں اندیشہ تھا کہ امریکی صدر اپنی عادت کے مطابق انہیں ایسی کوئی بات نہ کہہ دیں جس سے ان کی مزید تضحیک ہو ،مودی اندرون ملک سخت مشکلات کا شکار، بدترین دھاندلی کے ثبوت اپوزیشن نے پیش کر دیئے ،ہر چند انہوں نے مودی کو گزشتہ روز ’’اپنا دوست ‘‘ قرا دیا ہے اس کے باوجود مودی عزم امریکہ کے لئے ہمت یکجا نہیں کر پائے۔ نریندر مودی 17؍ستمبر کو 75سال کی عمر کو پہنچ رہے ہیں ان کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنی سرپرست ہندو وزیراعظم راشٹریہ سیوک سنگھ (آر آیس ایس ) کے وضع کردہ کلیے کی رو سے 75سال کی عمر کے بعد عملی سیاست سے ریٹائر ہو نا ہے اس کلیے کا اطلاق بی جے پی کے کم و بیش چالیس رہنماؤں پر عائد کیا گیا اور انہیں گزشتہ عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ جاری نہیں کئے گئے
اسلام آباد 10 کروڑ روپے سے زائد بینک لین دین کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کرنا لازمی قرار ۔بینک اکاؤنٹس کے...
اسلام آباد پاکستان ریلویز میں 18ارب روپے کا بڑا مالیاتی تضاد بے نقاب، ریلوے میں 7 سال کے دوران شدید غفلت،...
اسلام آباد ریفائنری پالیسی میں 6 نئی شقیں شامل کرنیکی تجویز، 6 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی راہ ہموار، پیٹرولیم...
کراچی امریکی سینیٹر لنزسے گراہم مختصر علالت کے بعد 71برس کی عمر میں انتقال کرگئے ،امریکی اسٹبلشمنٹ میں...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اتوار کے روز وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ سے ٹیلیفونک...
دوحہ، اسلام آباد قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ شیخ حمد بن خلیفہ...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت کے اظہار...
بونیر بونیرکے علاقہ طوطالئی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی پولیس کے سب انسپکٹرشہیدہوگئے۔ جبکہ حملہ...