آپ ایک بدعتی ہیں،پادریکے پوپ کے خلاف نعرے

05 دسمبر ، 2021

ایتھنز(اے ایف پی)یونان میں ایک معمر یونانی قدامت پسند پادری نےپوپ پر آوازے کسے۔پوپ فرانسس ایتھنز میں آرتھوڈوکس آرچ بشپ میں داخل ہو رہے تھےتو پادری نےنعرے لگائے کہ آپ ایک بدعتی ہیں" ۔