بس دریا میںجاگری ، 20 افراد جاں بحق

05 دسمبر ، 2021

نیروبی(اے ایف پی)کینیا میںشادی کے لیے جانے والی ایک بس دریا کے پل سے نیچے جاگری ، 20 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، 10 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔میونگی ایسٹ علاقے کے پولیس کمانڈر جوزف یاکان کے مطابق متعدد افرادلاپتہ ہیں۔