کانگو ، مسلح گروہ کےحملے میں 7شہری ہلاک

05 دسمبر ، 2021

بونیا (اے ایف پی)کانگو میں ایک مسلح گروہ نے ایک قصبے منگوالوپر حملے میں 7شہریوں کو ہلاک کر دیا۔دوسری طرف فوج نے دعویٰ کیا کہ جوابی کارروائی میں 36 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ ملیشیا کے ہاتھوں ہلاک ہونے والوں میں دو بچے، ایک حاملہ خاتون اور چار مرد شامل ہیں۔