مدھیہ پردیش کی پولیس ڈکشنری سے اردو کا لفظ خارج کرنے کا فیصلہ

05 دسمبر ، 2021

بھوپال(پی پی آئی) مدھیہ پردیش کی شیو راج حکومت نے ریاستی پولیس کی ڈکشنری سے اردو کے لفظ ہٹانے کا فیصلہ کیاہے، ریاستی وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ ایسے الفاظ کو بدل دیا جائے گااور اردو فارسی کی بجائے آسان ہندی کا استعمال کیا جائے گا۔