اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)و زیراعظم شہباز شریف نے آج بروز بددھ ساڑھے دس بجے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔ کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں خاص طور پر ملک میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر غور کیا جا ئے گا۔ کابینہ کو سیلابی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی ۔وزیراعظم کی جانب سےسیلاب متاثرین سے متعلق اہم اعلان متوقع ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے حالیہ دورہ چین پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔کابینہ اجلاس میں دیگر اہم نکات کی منظوری بھی لی جائے گی۔
اسلام آ باد بیورو کریسی کیلئے اہم خبر ہے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 19میں ترقی کیلئے لازمی مڈ کیریئر مینجمنٹ...
اسلام آباد پاکستان اور بنگلہ دیش نے سائبر جرائم اور آن لائن فراڈ سے نمٹنے کیلئے تعاون کو مضبوط بنانے پر...
اسلام آباد عالمی بینک نے بجلی کی ترسیلی نظام کی بہتری کیلئے پاکستان کو 37کروڑ59لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ،...
اسلام آباد نجکاری کمیشن بورڈ نے ایشیائی ترقیاتی بینک کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری کےلئے...
لاہور پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کا پراسیکیوٹرز کے اختیارات اور ذمہ داریوں کا نیا نظام نافذ۔مقدمات...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف سےا قوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے امیدوار وں ریبیکا گرینسپین اور...
لندن برطانیہ کے علاقے رچمنڈ میں واقع وہ تاریخی گھر جہاں پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنی سابقہ اہلیہ...
اسلام آباد حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ، پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری...