گیمبیا میں صدارتی انتخاب کے لئے ووٹنگ

05 دسمبر ، 2021

بنجول(اے ایف پی)گیمبیا میں صدارتی انتخاب کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔ مغربی افریقی ملک کے پہلے صدارتی انتخابات ہیں، جس میں معزول شدہ صدر یحیی جامع حصہ نہیں لے رہے ہیں۔ انتخابی عمل کو اس ملک کے نئے جمہوری نظام کے لیے ایک امتحان قرار دیا جا رہا ہے۔