چین کی امریکی جمہوری نظام پر کڑی تنقید

05 دسمبر ، 2021
بیجنگ(اے ایف پی)چین کی کمیونسٹ پارٹی نے امریکی جمہوریت پر کڑی تنقید کی ہے۔ پارٹی حکام نے کہا کہ جس طرح امریکا میں کووڈ انیس کی عالمی وبا پر ردعمل ظاہر کیا گیا ہے، اس کے بعد وہ کسی دوسرے ملک کو کس طرح لیکچر دیتے ہوئے اپنے جمہوری نظام کو ایک
مثال کے طور پر پیش کر سکتا ہے۔