کراچی (اسٹاف رپورٹر)امریکہ کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے معاونت کی فراہمی ، امریکہ ،پاکستان میں آنے والے تباہ کُن سیلاب سے شدید متاثر لوگوں کے ساتھ اس مشکل گھڑی میں کھڑا ہےامریکی محکمہ خارجہ متاثرہ کمیونٹیوں کو خوراک، پناہ گاہ، اور زندگی بچانے والی، آفات سے نجات کی دیگر اقسام فراہم کر رہا ہےاس کے علاوہ، امریکی فوج نے پاکستانی فوج کو ضروری سامان پہنچایا، جو نور خان ایئر بیس پر پہنچا معاونت کی پہلی کھیپ سے لدے ہوئے سی-سیونٹین اور سی- ون تھرٹی جہازوں کی آمد اور سامان کی ترسیل کے موقع پر امریکی مشن پاکستان کی ناظم الاُمور نیٹلی بیکر بھی موجود تھیں جنہوں نے پاکستانی عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
اسلام آباد بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 20 میں ترقی کےلازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے...
کراچی آبنائے ہرمز میں رضاکارانہ بحری فیس پر یورپ کا غور، لازمی ٹول کی مخالفت، امریکا کا ایران سے ہرمز...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے طبی معذوری کی بنیاد پر بھرتیوں کی پالیسی کے تحت تقرریوں سے متعلق وضاحتی...
اسلام آباد پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ’معاشی دہشت گردی‘ قرار دے دیا ۔ پی ٹی آئی...
اسلام آبادحکومت نے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 13...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران پیٹرول پر لیوی 15 روپے 86 پیسے فی لیٹر بڑھا دی ، صارفین کو...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مہنگی اور لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین بلیندنگ کمپوننٹ پر...