اسلام آباد (ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار) پاکستان کرکٹ ٹیم نے اتوار کو ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف اپنے پہلے میچ میں سٹہ بازوں کو سخت مایوس کیا اور کروڑوں روپے بھارت پر جواء کھیلنے والے سٹہ بازوں کو منتقل ہو گئے ، میچ شروع ہونے سے پہلے سخت ٹکراؤ کا امکان تھا مگر پہلے اووروں میں ہیمیچ یکطرفہ ہو کر رہ گیا اور شروع میں پاکستانی ٹیم پر داؤ لگانے والوں کو ہار سے نکلنے کا موقع ہی نہیں ملا، پاکستانی ٹیم نے ایک کمزور سکور کیا مگر بھارت کے دو کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے پر میچ میں جو مقابلے کا جو رجحان پیدا ہوا تھا برقرار نہ رہ سکا ۔
اسلام آباد بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 20 میں ترقی کےلازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے...
کراچی آبنائے ہرمز میں رضاکارانہ بحری فیس پر یورپ کا غور، لازمی ٹول کی مخالفت، امریکا کا ایران سے ہرمز...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے طبی معذوری کی بنیاد پر بھرتیوں کی پالیسی کے تحت تقرریوں سے متعلق وضاحتی...
اسلام آباد پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ’معاشی دہشت گردی‘ قرار دے دیا ۔ پی ٹی آئی...
اسلام آبادحکومت نے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 13...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران پیٹرول پر لیوی 15 روپے 86 پیسے فی لیٹر بڑھا دی ، صارفین کو...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مہنگی اور لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین بلیندنگ کمپوننٹ پر...