اسلام آباد( نیوز رپورٹر ) صدر آصف علی زرداری نے عالمی یوم جمہوریت 15 ستمبر 2025 کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جمہوریت کسی بھی منصفانہ اور جامع معاشرے کی بنیاد ہے، جو بنیادی حقوق کا تحفظ کرتی ہے اور سیاسی، معاشی اور سماجی شمولیت کو فروغ دیتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ آزمائشوں سے بھرپور رہی ہے، اس دن کی مناسبت سے ہمیں اپنی پارلیمنٹ کے اہم کردار کو بھی تسلیم کرنا چاہیے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عالمی یومِ جمہوریت کے موقع پر پاکستان کے جمہوری عزم، پارلیمانی استحکام اور عوامی شمولیت کے تسلسل کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت عوام کی طاقت، اجتماعی دانش، اور قومی ترقی و خوشحالی کی ضامن ہے، انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے قومی مفاد میں مشترکہ حکمتِ عملی اپنائیں۔
اسلام آباد بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 20 میں ترقی کےلازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے...
کراچی آبنائے ہرمز میں رضاکارانہ بحری فیس پر یورپ کا غور، لازمی ٹول کی مخالفت، امریکا کا ایران سے ہرمز...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے طبی معذوری کی بنیاد پر بھرتیوں کی پالیسی کے تحت تقرریوں سے متعلق وضاحتی...
اسلام آباد پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ’معاشی دہشت گردی‘ قرار دے دیا ۔ پی ٹی آئی...
اسلام آبادحکومت نے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 13...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران پیٹرول پر لیوی 15 روپے 86 پیسے فی لیٹر بڑھا دی ، صارفین کو...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مہنگی اور لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین بلیندنگ کمپوننٹ پر...