کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو نیوز کے خصوصی پروگرام میں میزبان فاطمہ سلیم سے گفتگو کرتے ہوئےسابق کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ یو اے ای میں چیز کرنا آسان ہوتا ہے ٹیم میں ایک فاسٹ باؤلر مسنگ ہے۔پاور پلے ٹی ٹوئنٹی میں بہت اہم ہے۔ دو فاسٹ بولر ضرور کھیلتے ہیں اگر حارث رؤف پر اعتماد نہیں ہے تو انہیں آگے ٹیم میں رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے اگر اتنے بڑے میچ میں اُن پر اعتماد نہیں کر رہے ہیں تو پھر ریڈ بال کے لیے رکھنا ہے تو اُن پر کام کریں لیگس وغیرہ رہنے دیں اگر اس میچ میں نہیں کھیلایا گیا تو انہیں وائٹ بال کے اندر نہ لیں۔ احمد شہزاد نے کہا کہ بہت اہم ہے کہ ماضی اور مستقبل کو ذہن میں رکھے بغیر حال ہی میں کھلاڑیوں کو رہنے کے لیے بہت اہم ہے امید کی جارہی ہے مینجمنٹ نے یہ چیزیں کھلاڑیوں کو بتائی ہوں گی۔ دبئی سے نمائندہ جیو نیوز سید یحییٰ حسینی نے کہا کہ دبئی میں میچ کے لیے بڑی تعداد میں لوگ آئے ہیں۔
اسلام آباد بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 20 میں ترقی کےلازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے...
کراچی آبنائے ہرمز میں رضاکارانہ بحری فیس پر یورپ کا غور، لازمی ٹول کی مخالفت، امریکا کا ایران سے ہرمز...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے طبی معذوری کی بنیاد پر بھرتیوں کی پالیسی کے تحت تقرریوں سے متعلق وضاحتی...
اسلام آباد پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ’معاشی دہشت گردی‘ قرار دے دیا ۔ پی ٹی آئی...
اسلام آبادحکومت نے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 13...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران پیٹرول پر لیوی 15 روپے 86 پیسے فی لیٹر بڑھا دی ، صارفین کو...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مہنگی اور لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین بلیندنگ کمپوننٹ پر...