کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدتِ صدارت کے 237 دن مکمل ہونےگئے ہیں، صدر کی خالص مقبولیت کی درجہبندی مائنس 13فیصد ہے، جو پچھلے ہفتے کے مقابلے میں 0.1 پوائنٹس کا اضافہ ہے۔ان کے پالیسیوںاور کارکردگی کو سراہنے والوں کی تعداد 41فیصد ہے جبکہ ان کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے والوں کی تعداد 55فیصد ہے جبکہ 4فیصد غیر یقینی کا شکار ہیں۔
اسلام آباد بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 20 میں ترقی کےلازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے...
کراچی آبنائے ہرمز میں رضاکارانہ بحری فیس پر یورپ کا غور، لازمی ٹول کی مخالفت، امریکا کا ایران سے ہرمز...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے طبی معذوری کی بنیاد پر بھرتیوں کی پالیسی کے تحت تقرریوں سے متعلق وضاحتی...
اسلام آباد پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ’معاشی دہشت گردی‘ قرار دے دیا ۔ پی ٹی آئی...
اسلام آبادحکومت نے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 13...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران پیٹرول پر لیوی 15 روپے 86 پیسے فی لیٹر بڑھا دی ، صارفین کو...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مہنگی اور لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین بلیندنگ کمپوننٹ پر...