دبئی(عبدالماجدبھٹی) میچ کے بعد پریس کانفرنس میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے کہا کہ ہم نے مناسب جواب دیدیا ہے، ہم حکومت اور بھارتی بورڈ کی ہدایت پر یہاں میچ کھیلنے آئے ہیں ۔سوریا نے پریس کانفرنس میں پھر اپنی جیت پہلگام اور بھارت کی فوج کے نام کردی۔انہوں نے کہا کہ کجھ چیزیں اسپورٹس مین شپ سے بڑھ کر ہوتی ہیں ہم اس جیت کو بھارتی فوج اور شہدا کے نام کرتے ہیں۔پاکستان اور بھارت نے ایشیا کپ کے اہم میچ میں ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے سے گریز کیا۔ٹاس کے وقت سلمان علی آغا اور سوریا کمار یادیو نے مصافحہ کرنے سے گریز کیا۔ میچ ختم ہونے کے بعد دونوں ٹیمیں اپنے اپنے ڈریسنگ روم میں چلی گئیں اور روایتی انداز میں ایک دوسرے سے ہاتھ نہیں ملایا۔
اسلام آباد پاک ترکیہ کا انسداد دہشتگردی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ، وزیراعظم محمد شہباز شریف...
اسلام آباد رجسٹرار سپریم کورٹ نے دفتری اوقات میں ملازمین سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ،اسسٹنٹ رجسٹرار...
کراچی جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ناندرے برگر اوراوپنر ڈی کاک نے پاکستان کے ارمان ٹھنڈے کردیے۔ جنوبی افریقا نے...
کراچی مجھے کھرب پتی بناؤ، ورنہ ٹیسلا چھوڑ دوں گا،ایلون مسک کا الٹی میٹم،ٹریلین ڈالر کایہ پیکیج، جس پر ووٹنگ...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء...
کراچی پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرین کے مرکزی ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت یہ سمجھتی ہے کہ ہم اُن کے...
اسلام آباد آئین کی ستائیسویں ترمیم کے مسودے کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پیش کرنے کے لئے جمعرات کو...
میامی ۔امریکا امریکا کے صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ وہ نیویارک کے نو منتخب میئرزہران ممدانی سےتعاون اور معاونت...