اسلام آباد(اسرارخان) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیصلہ دیا ہے کہ کولڈ اسٹوریجز جو پروسیسنگ، ویلیو ایڈیشن اور طویل مدتی ذخیرہ اندوزی میں استعمال ہو رہے ہیں، انہیں صنعتی ٹیرف پر بل کیا جائے گا، جب کہ صرف قلیل مدتی ریٹیل اسٹوریج کے لیے استعمال ہونے والی سہولیات تجارتی ٹیرف کے تحت ہی رہیں گی۔ یہ فیصلہ تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں، بشمول کے-الیکٹرک، پر فوری طور پر لاگو ہوگا۔نیپرا نے یہ ترمیم اسٹیک ہولڈرز کی درخواستوں، وزارتِ خزانہ اور وزارتِ توانائی کی رائے لینے کے بعد کی۔ درخواست گزاروں نے موقف اختیار کیا کہ جدید کولڈ اسٹوریجز محض گودام نہیں بلکہ زراعت، خوراک، ماہی گیری، فارماسیوٹیکلز اور برآمدات میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اس لیے انہیں صنعتی حیثیت دی جانی چاہیے۔
اسلام آباد امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد...
کراچی سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ بجٹ میں بڑے ریفارمز کے اقدامات نہیں ہیں۔ صوبوں کو فنڈ دینے کیلئے...
کراچی امریکا نے اسرائیلی وزیر پر سخت ویزا قواعد کیوں لاگو کیے؟،غیر معمولی بایومیٹرک شرط، ذاتی...
اسلام آ باد وفاقی بیور و کریسی تبادلے ؛ فاطمہ بشیرڈپٹی سیکریٹری پاور ڈویژن تعینات ،جاوید اقبال کی بطور ڈپٹی...
انصار عباسیاسلام آباد .,...: با اثر حلقوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اگرچہ آج قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کو نہیں...
اسلام آباد امن معاہدہ کےموقع پر پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی پاکستانیوں کیلئے دوہری خوشی ہوگی،شہباز شریف...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ایم این اے جنید اکبر خان نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھگت...
کراچی صدر ٹرمپ کے ایران معاہدے پر اپنے ہی ٹیم میں شکوک، سی آئی اے رپورٹ میں خدشات، وزیر خارجہ روبیو، وزیر...