اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) پاکستان کے معدنیات کے شعبے میں ایک بڑی پیش رفت، ریکو ڈک مائننگ کمپنی نے بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے 5.5 ارب ڈالر سے زائد کی فنانسنگ وعدے حاصل کر لیے ہیں، جو اس کی اصل فنڈنگ کی ضرورت 3.74 ارب ڈالر سے کہیں زیادہ ہے۔ ضلع چاغی بلوچستان میں واقع 7.48 ارب ڈالر کا یہ منصوبہ 50:50 قرضہ اور ایکویٹی کے ماڈل پر تیار کیا جا رہا ہے۔ اس کی تعمیر دسمبر 2025 میں شروع ہونے کی توقع ہے، اور تجارتی آپریشنز 2028 میں شروع کرنے کا ہدف ہے۔ امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک نے تقریباً 1 ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے، جبکہ جاپان بینک فار انٹرنیشنل کوآپریشن 300 ملین ڈالر فراہم کرنے پر رضامند ہو گیا ہے۔
کوئٹہبلوچستان کے آئندہ مالی سال 2026-27 کا1089 بلین روپے سے زائد کا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش کردیا گیا ، بجٹ میں...
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
انصار عباسیاسلام آباد ....: وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
کراچی بلومبرگ کا شائع کردہ ایران امریکی معاہدے کا متن غلط اور نامکمل قرار، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے مغربی...
اسلام آباد امن معاہدے کی تقریب، وزارت خارجہ کی ایک ٹیم سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئی ،مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے...