لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ، پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مضر صحت اور غیر معیاری خوراک کو بغیر تجزیہ اور شنوائی کے موقع پر تلف کرنے کے اختیار کیخلاف درخواست سمیت کیلئے مقرر، جسٹس جاوید اقبال وینس غیر خوردنی تیل بنانے والی فیکٹری کی درخواست پر 29 ستمبر کو سماعت کرینگے،عدالت نے درخواست پر ابتدائی سماعت کے بعد پنجاب فوڈ اتھارٹی اور محکمہ لائیو سٹاک کو نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔
لاہور غازی آباد کے علاقے میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق غازی...
لاہور واپڈا ٹاؤن میں بچوں کو اسکول چھوڑنے کے لیے آنے والے شہریوں میں گاڑی جلدی ہٹانے پر بحث ہوئی۔ جس پر ملزم...
لاہور لاہور ہائیکورٹ،ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر،چیف جسٹس عالیہ نیلم 5...
لاہور لاہور ہائیکورٹ ، آتشزدگیوں کے واقعات روکنے کے لئے درخواست سماعت کیلئے مقرر،چیف جسٹس عالیہ نیلم 6...
لاہور لیاقت آباد کے علاقے میں عبدالرحمن نے جنید کو گالم گلوچ کرنے سے منع کیا جس پر ان میں تلخ کلامی ہو گئی اس...
لاہورسرگودھا میںطالبہ سے مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ کے مقدمے میں نامزد ملزم ڈاکٹر کاشف وحید کو لاہور سے...
لاہور لاہور میں جیب تراش گروہ بے قابو، رواں سال وارداتوں میں 11 فیصد اضافہ ہوا۔پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال 8...
لاہورفیکٹری ایریا کے علاقے میں کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچے کی لاش برامد،پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے سی...