اسلام آباد( رانا غلام قادر) وفاقی بیوروکریسی میں گریڈ 18 سے 19 میں ترقی کا عمل گزشتہ ایک سال سے تعطل کا شکار ،ترقی نہ دیے جانےپر پاکستان ایڈ منسٹر یٹو سروس،پولیس اور سیکر ٹریٹ گروپ کی گریڈ19 کی 537آ سا میاں خالی ہیں ، ایک سال گزرنے کے با وجود بورڈ کا اجلاس طلب نہیں کیا گیا،ترقی کے منتظر افسروں میں بے چینی واضطراب پھیل گیا ۔پر و موشن پا لیسی تحت ایک سال میں ان کی ترقی کیلئے دو مرتبہ ڈ یپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ (DSB) کا اجلاس بلایا جا نا چا ہئے۔ ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ کا گزشتہ اجلاس 6 اگست 2024 کو ہوا تھا۔ اجلاس نہ بلانے پر انتظامی بحران نے بھی جنم لیا ،ڈپٹی سیکرٹری اور اس کے مساوی پوسٹیں سینکڑوں کی تعداد میں خالی ہیں۔
اسلام آباد چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ چھوٹے ہتھیاروں...
ابوظبی ابوظبی میں امریکا، روس اور یوکرین کے درمیان دو روزہ امن مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں...
کراچی بھارت کی آبادی ڈیڑھ ارب کے قریب پہنچ گئی، دہلی میں ڈیجیٹل کاؤنٹر نصب، دہلی اسپتال میں انسانوں کی...
دبئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست کنساس کے سابق گورنر جیفری کولیر کو متحدہ عرب امارات میں امریکا کا نیا...
اسلام آباد ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری...
اسلام آ باد 13ماہ میں پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب تیس کروڑ ڈالرز کی کمی کا انکشاف ،افغان ٹرانزٹ آمدن میں...
اسلام آباد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کل 12 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں 50 ممالک کی کان...
انطالیہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ لابیوں کو شدید تنقید کا...