واشنگٹن (جنگ نیوز)ٹرمپ اور مودی کی لڑائی کی اصل وجہ پاک بھارت جنگ، امریکی صدرنے خود کو ثالث ثابت کرنیکی کوشش کی اور اعلان کیا جنگ بندی کا کریڈٹ انہیں جاتا ہے تاہم بھارت یہ بات نہ مانا۔پاکستان کی جانب سے ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کرنے پر مودی مزید ناراض ہوئے۔ صدر امریکا نے پھر پاکستان کے ساتھ توانائی، کرپٹو کرنسی اور معدنیات میں بڑے معاہدے کیے۔ مودی سے نوبیل مہم کی حمایت مانگی، انکار پرتعلقات مزید خراب ، ٹرمپ نے بھاری ٹیرف لگادئیے۔ ٹائم میگزین کے کالم نگار کے مطابق اصل تنازع روس نہیں بلکہ مئی میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کشمیر میں حملے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپیں بنیں۔ ٹرمپ نے خود کو ثالث ثابت کرنے کی کوشش کی اور اعلان کیا کہ جنگ بندی کا کریڈٹ انہیں جاتا ہے۔ پاکستان کی جانب سے ٹرمپ کے نوبیل امن انعام کے مستحق ہونے کا تاثر دینے پر مودی مزید ناراض ہوئے۔ ٹرمپ نے پھر پاکستان کے ساتھ توانائی، کرپٹو کرنسی اور معدنیات میں بڑے معاہدے کیے اور مودی سے اپنی نوبیل مہم کی حمایت مانگی، جس نے تعلقات مزید خراب کر دیے۔
اسلام آباد چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ چھوٹے ہتھیاروں...
ابوظبی ابوظبی میں امریکا، روس اور یوکرین کے درمیان دو روزہ امن مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں...
کراچی بھارت کی آبادی ڈیڑھ ارب کے قریب پہنچ گئی، دہلی میں ڈیجیٹل کاؤنٹر نصب، دہلی اسپتال میں انسانوں کی...
دبئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست کنساس کے سابق گورنر جیفری کولیر کو متحدہ عرب امارات میں امریکا کا نیا...
اسلام آباد ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری...
اسلام آ باد 13ماہ میں پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب تیس کروڑ ڈالرز کی کمی کا انکشاف ،افغان ٹرانزٹ آمدن میں...
اسلام آباد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کل 12 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں 50 ممالک کی کان...
انطالیہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ لابیوں کو شدید تنقید کا...