مخلوق … ……انور شعورؔ

اداریہ
06 اکتوبر ، 2025
برپا ہے غزہ میں جنگ کوئی
یا کوئی دفاع ہو رہا ہے؟
کچھ بھی سہی، مَر رہی ہے مخلوق
جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے