سینٹ کا اجلاس آج ہو گا38نکاتی ایجنڈا جاری

06 اکتوبر ، 2025

اسلام آباد (ناصر چشتی) سینیٹ کا اجلاس دو دن کے وقفہ کے بعد آج سہ پر4بجے دوبار ہو گا جمعہ کو بھی اجلاس بغیر کسی کاروائی کے ملتوی ہو گیا تھا پیر کو پرائیویٹ ممبر ڈے بھی ہے اجلاس کا 38نکاتی ایجنڈہ جاری کر دیا گیا اجلاس مین سینٹر ڈاکٹر افغان کی اسرائیل کی غزہ میں بربریت اور ظلم کے خلاف قراداد پر بھی بحث ہو گی۔