اسلام آباد (صالح ظافر) پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان، محمد صادق خان، جو وزیراعظم کے معاون خصوصی اور وزیر مملکت بھی ہیں، اتوار کو افغانستان کے معاملے پر اعلیٰ سطحی بات چیت میں شرکت کیلئے ماسکو روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ ایک چار فریقی مشاورتی عمل میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، جس میں پاکستان، چین، ایران، اور روس شامل ہیں۔ محمد صادق خان پاکستان کے وفد کی سربراہی کریں گے جو منگل (7 اکتوبر) سے شروع ہونے والے افغانستان پر ساتویں ’’ماسکو فارمیٹ‘‘ میں شرکت کرے گا۔ یہ دونوں تقریبات روسی فیڈریشن میں منعقد ہو رہی ہیں، جہاں افغان مسئلے پر بات چیت کی جائے گی۔ ماسکو روانگی سے قبل جنگ سے بات کرتے ہوئے محمد صادق خان نے بتایا کہ ’’ماسکو فارمیٹ‘‘ میں روس، چین، ایران، قازقستان، کرغیزستان، تاجکستان، بھارت اور ازبکستان کے خصوصی نمائندے اور اعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آباد حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا فارمیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے انہیں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی۔