راولپنڈی (خبر نگار خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف رواں ماہ راولپنڈی کا دورہ کریں گی جہاں وہ شہریوں کیلئے جدید الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کریں گی، یہ منصوبہ شہر میں پائیدار اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ نظام کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ہے جس سے شہریوں، خصوصاً خواتین، طلبہ اور ملازمین کو آرام دہ اور محفوظ سفری سہولیات میسر آئیں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز انجمن تاجران راولپنڈی کے زیر اہتمام منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آباد حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا فارمیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے انہیں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی۔