لندن (جنگ نیوز) برطانیہ میں مسجد کو آگ لگا دی گئی، اندر موجود دو افراد محفوظ نکل آئے۔ پولیس نے واقعہ نفرت انگیز جرم قرار دیدیا، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دو نقاب پوش افراد کو آگ لگاتے نظر آئے۔مسلم کمیونٹی نے واقعے کی شدید مذمت کی اور حکام سے مسلمانوں کی عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے علاقے پیس ہیون، ایسٹ سسیکس میں گذشتہ رات ایک مسجد کو آگ لگا دی گئی۔ واقعے کے وقت مسجد میں دو افراد موجود تھے جو خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دو افراد نقاب پہنے ہوئے دکھائی دیتے ہیں جو مسجد کے اندر جانے کی کوشش کرتے، دروازے پر کیمیکل یا مائع ڈال کر آگ لگاتے ہیں۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آباد حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا فارمیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے انہیں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی۔