راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرازخمی ہوگیا،پولیس کو حافظ منصف خان نے بتایاکہ ضلع صوابی کارہائشی ہوں میراچچازاد بھائی محمدعادل سکنہ ضلع صوابی سات آٹھ ماہ سے گھرسے لاپتہ تھاگزشتہ روزاطلاع پاکربے نظیربھٹو ہسپتال راولپنڈی آیااس کی نعش ایمرجنسی میں موجودتھی ،جوکہ ڈھوک امام دین نزدکلیال روڈ ایک لڑکے محمدطلحہ کے ساتھ جارہاتھاکہ 125موٹرسائیکل بدوں نمبر پر ایک نامعلوم شخص آیااور بانیت قتل سیدھے فائر محمدعادل پرکئے جواسے جسم کے مختلف حصوں پر لگے اور محمدطلحہ کوبھی لگے فائر لگنے سے محمدعادل شدیدزخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا،جب کہ محمدطلحہ زخمی ہے ۔
راولپنڈی تھانہ دھمیال کے علاقہ میں فائرنگ کر کے 36سالہ شخص کو قتل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق یوسف ولد نواب خان...
راولپنڈی، اسلام آباد، گوجر خان جڑواں شہروں میں وارداتیں جاری ہیں ۔شہری 15موٹرسائیکلوں سے محروم ہو گئے۔ گن...
اسلام آباد مجلسِ عزا زیرِاہتمام سید عون محمد رضوی فاؤنڈیشن بسلسلہ شہادت جناب حضرت سکینہ18جولائی بروزہفتہ...
راولپنڈی پنجاب بھرمیں بجلی چوروں کے خلاف رواں برس اب تک 32 ہزار سے زیادہ مقدمات درج کئے گئے ،پنجاب پولیس کی...
راولپنڈی سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نےریجنل آفس سی سی ڈی راولپنڈی کا دورہ کیا،جہاںریجنل آفیسر سی سی ڈی حسن...
راولپنڈی حکومت پنجاب نے شہناز اختر کو ڈائریکٹر کالجز راولپنڈی ڈویژن تعینات کر دیا جس کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز...
راولپنڈی تھانہ روات کے علاقہ میں 66سالہ شخص نے خودکشی کر لی، فیز7میں رہائش پذیر نے مالی پریشانی کے باعث خود کو...
اسلام آباد سید مہربان حسین کاظمی کے زیر اہتمام شہدائے کربلا کی مناسبت سے سالانہ مجلس عزا 19جولائی بروز اتوار...