اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے)مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے پنجاب حکو مت کوتجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سیاسی لڑائی بعد میں لڑیں گے، ابھی پنجاب کے سیلاب متاثرین کی مدد ضروری ہے۔اگر پنجاب حکومت کو مدد چاہیے تو ہم تیار ہیں، یہ سیاست نہیں، خدمت کا وقت ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے ہمیشہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اجاگر کیئے۔بطور وزیرِ خارجہ، بلاول بھٹو نے پاکستان کے عالمی تعلقات مضبوط کیئے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی سیلاب متاثرین کے لیئے مدد مانگ رہی ہے، پنجاب حکومت حملے کر رہی ہے۔بلاول بھٹو نے وفاق سے مطالبہ کیا کہ فوری ریلیف بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے دیا جائے، پنجاب حکومت حملے کر رہی ہے۔کسانوں کے لیئے زرعی ایمرجنسی ضروری ہے، پنجاب حکومت کو لڑنے سے فرصت نہیں۔پنجاب کے سیلاب متاثرین کو ریلیف چاہیئے، سیاست نہیں۔ماضی میں بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے بروقت امداد دے کر اپنی کارکردگی ثابت کی۔
اسلام آباد وفاقی وزیر پیٹرولیم کی کوفپیک کے نائب صدر سے ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال، کویت کے ساتھ...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیراعظم آفس میں مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید ٹریکنگ اور فیصلہ سازی...
کراچی ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ و ہ ملک میں احتجاجی نوجوانوں کیخلاف تشدد کی...
اسلام آباد ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں بڑھ گئیں، FED اور GST سے 329 ارب روپے حاصل، ایف بی آر کی مجموعی ٹیکس وصولی...
اسلام آباد سینئر سول جج عباس شاہ نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے مقدمے میں سہیل آفریدی کے...
کراچی ایف پی سی سی آئی نے ویزا سفارشات سے متعلق الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس خبر میں بیان...
دبئی اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی زیر صدارت پانچ گھنٹے تک سیکیورٹی اجلاس جاری رہا ۔ اجلاس کے بعد...
اسلام آباد پیٹرول فی لیٹر 4روپے 93پیسے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے 15 پیسے مہنگا،پیٹرول کی نئی قیمت 320روپے 73...