اسلام آباد (مہتاب حیدر)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اہداف میں تبدیلی پر بات چیت، ابتدائی تخمینے غلط ثابت، سیلاب سے 650 ارب روپے کا نقصان، بین الاقوامی ڈونرز کی حتمی رپورٹ کا انتظار۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں جی ڈی پی کی شرح نمو میں ممکنہ کمی کے پیش نظر، پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ موجودہ مالی سال کے بجٹ اہداف میں تبدیلیاں کرنے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ ابتداء میں یہ اندازہ لگایا گیا تھا کہ سیلاب سے زیادہ تباہی نہیں ہوئی، لیکن اب کیے گئے ’’ریپڈ نیڈ اسیسمنٹ‘‘ سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ نقصانات مسلسل بڑھ رہے ہیں اور چاروں صوبوں میں اس کا تخمینہ 650 ارب روپے ہے۔
اسلام آباد وفاقی وزیر پیٹرولیم کی کوفپیک کے نائب صدر سے ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال، کویت کے ساتھ...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیراعظم آفس میں مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید ٹریکنگ اور فیصلہ سازی...
کراچی ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ و ہ ملک میں احتجاجی نوجوانوں کیخلاف تشدد کی...
اسلام آباد ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں بڑھ گئیں، FED اور GST سے 329 ارب روپے حاصل، ایف بی آر کی مجموعی ٹیکس وصولی...
اسلام آباد سینئر سول جج عباس شاہ نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے مقدمے میں سہیل آفریدی کے...
کراچی ایف پی سی سی آئی نے ویزا سفارشات سے متعلق الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس خبر میں بیان...
دبئی اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی زیر صدارت پانچ گھنٹے تک سیکیورٹی اجلاس جاری رہا ۔ اجلاس کے بعد...
اسلام آباد پیٹرول فی لیٹر 4روپے 93پیسے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے 15 پیسے مہنگا،پیٹرول کی نئی قیمت 320روپے 73...