لاہور (این این آئی) محکمہ ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ جسکا اطلاق آج سے ہوگا، یہ اضافہ لاہور سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرائے میں کیا گیا ہے، جو 150 سے 250 روپے تک ہے۔ترجمان کے مطابق مسافروں کو ان ٹرینوں میں چائے اور اسنیکس کی سہولت فراہم کرنے پر اضافی رقم وصول کی جا رہی ہے۔ ترجمان محکمہ ریلوے کے مطابق لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرینوں کی اکانومی کلاس کے کرایے میں 150 روپے اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ایئرکنڈیشن کلاس میں لاہور سے پنڈی تک کرایے میں 250 روپے بڑھائے گئے ہیں۔
اسلام آباد وفاقی وزیر پیٹرولیم کی کوفپیک کے نائب صدر سے ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال، کویت کے ساتھ...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیراعظم آفس میں مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید ٹریکنگ اور فیصلہ سازی...
کراچی ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ و ہ ملک میں احتجاجی نوجوانوں کیخلاف تشدد کی...
اسلام آباد ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں بڑھ گئیں، FED اور GST سے 329 ارب روپے حاصل، ایف بی آر کی مجموعی ٹیکس وصولی...
اسلام آباد سینئر سول جج عباس شاہ نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے مقدمے میں سہیل آفریدی کے...
کراچی ایف پی سی سی آئی نے ویزا سفارشات سے متعلق الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس خبر میں بیان...
دبئی اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی زیر صدارت پانچ گھنٹے تک سیکیورٹی اجلاس جاری رہا ۔ اجلاس کے بعد...
اسلام آباد پیٹرول فی لیٹر 4روپے 93پیسے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے 15 پیسے مہنگا،پیٹرول کی نئی قیمت 320روپے 73...