اسلام آباد(رپورٹ :،رانامسعود حسین ) سپریم کورٹ میں ملک کی تین مختلف ہائی کورٹوں سے تین ججوں کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلوں اوراسی بنیاد پر نئی سنیارٹی لسٹ کی تشکیل کے خلاف دائر اسلام آباد ہائیکورٹ ہی کے متاثرہ 5ججوں اور مختلف وکلا تنظیموں کی آئینی درخواستوں میں جسٹس شکیل احمد نے بھی اپنا علیحدہ اختلافی نوٹ جاری کر دیا،جس میں انہوں نے کہا کہ 3ججوں کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلہ کیلئے استعمال کیا جانے والا طریقہ اختیارات کے غلط استعمال کی عکاسی کرتا ہے ۔ جس کا مقصد بادی النظر میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی آزادی کو کمزور کرنا ،اس کی ہیت کو ہی تبدیل کردینا ہے،، پیر کے روز جاری کردہ 23صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ میں جسٹس شکیل احمد نے قراردیاہے کہ ملک کی مختلف ہائی کورٹوں سے تین ججوں کے اسلام آباد ہائی کورٹ تبادلہ کے لئے استعمال کیا جانے والا طریقہ اختیارات کے غلط استعمال کی عکاسی کرتا ہے۔
کراچی محسن نقوی کی کش پٹیل سے ملاقات، ایف بی آئی ڈائرکٹر نے پاکستان کے تعاون کو سراہا، ایف بی آئی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام کو مزید شفاف، مؤثر اور مستحکم بنانے...
اسلام آباد آڈٹ انکشافات: محکمہ ڈاک میں 63 ارب روپے کا بڑا مالیاتی تضاد سامنے آ گیا، بینک اکاؤنٹس کے غیر...
اسلام آباد 75 ارب کے ترقیاتی فنڈز کا مکمل ریکارڈ دستیاب نہیں، آڈٹ نے شفافیت پر سوالات اٹھا دیے۔ کابینہ...
صنعایمن کے حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو سعودی عرب کے متعدد فضائی حملوں میں...
کراچی برطانوی اخبار کے مطابق دبئی کا آبنائے ہرمز سے بچنے کے لیے نئی بندرگاہ بنانے کا بڑا فیصلہ،نئی بندرگاہ...
کراچی فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ترکیہ میں شاندار استقبال، تقریب کا انعقاد، ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل...
اسلام آباد مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل، شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے پیر کے روز وزیراعظم ہاؤس...