اسلام آباد (خبر نگار) لا پتہ افراد کیس ؛ وزارت دفاع کےنمائندوں کی ہائیکورٹ میں ان کیمرہ بریفنگ ،لاپتہ بیٹے کی اہلیہ کے اکاؤنٹ میں حکومت کی جانب سے 50لاکھ روپے کی امدادی رقم منتقل کر دی گئی،والد نے اگاہ کر دیا، لاپتہ افراد کیس میں وزارت دفاع کے نمائندوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ان کیمرہ بریفنگ دی۔ لاپتہ شہری کے والد نے عدالت کو آگاہ کیا کہ لاپتہ بیٹے کی اہلیہ کے اکاؤنٹ میں حکومت کی جانب سے 50لاکھ روپے کی امدادی رقم منتقل کر دی گئی ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نےلاپتہ شہری عمر عبداللہ کی بازیابی کیلئے اہلیہ زینب زعیم کی درخواست کی سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے لاپتہ عمر عبداللہ سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ عمر عبداللہ کے والد خالد عباسی ایڈووکیٹ نے بتایا کہ عدالتی حکم پر 50 لاکھ کی رقم زینب زعیم کے اکاؤنٹ میں منتقل کردی گئی ہے۔ وزارتِ دفاع کے نمائندوں کی جانب سے عدالت کو ان کیمرہ بریفنگ دی گئی۔
کراچی روشنیوں کا شہر ایک مرتبہ پھر میوزیکل کنسرٹس کا مرکز بن گیا۔استاد راحت فتح علی خان کے کنسرٹ کی کامیابی...
اسلام آ باد پاکستانیوں نے ایک سال میں کتنے موبائل فون درآمد کئے ؟،اعدادو شمار سامنے آگئے، پاکستان نےمالی...
لاہور سول سروسز اکیڈمی میں تربیت کا نیا ماڈل، افسران کیلئے تحقیقی ادارہ جاتی اٹیچمنٹ پروگرام شروع۔ شواہد پر...
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نےافواجِ پاکستان کیخلاف بیان پر مولانا فضل الرحمٰن سے معافی کا...
کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےیومِ الحاقِ پاکستان پراپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کے...
اسلام آباد پی ٹی آئی کو بچانے اور قبضہ گروپ سے آزادی کیلئےپی ٹی آئی کے بانی و نظریاتی کارکنوں نےتجدید...
ریاض سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے کہا ہے کہ رواں عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک عمرہ زائرین کی تعداد میں 22.5فیصد اضافہ...
اسلام آباد پاکستان میں فائیو جی نیٹ ورک کی تیاریوں نے غیر معمولی رفتار اختیار کر لی ہے۔ پاکستان ٹیلی...